Skip to product information
1 of 1

Tehzeeb E aza تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ

Tehzeeb E aza تہذ یب عزا عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ

Regular price Rs.400.00
Regular price Rs.600.00 Sale price Rs.400.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
تہذ یب عزا
اس کتاب میں شیعہ ثقافت اور حضرت امام حسین کی یاد میں برپا ہونے والی عزاداری اور اس سے متعلق تقریبات و رسومات کو تاریخی اور ثقافتی جائزے کے تحت پیش کیا گیا ہے۔ یہ تمام رسومات اور اعمال شیعہ کتب فکر کے لوگ بہ نیت ثواب و برائے خوشنودی اہل بیت انجام دیتے ہیں ممکن ہے دیگر مکتبہ فکر کے ہاں ان اعمال کی حرمت پائی جاتی ہو یا ان کے ہاں جائز نہ سمجھے جاتے ہوں لیکن فی زمانہ معاشرے میں یہ سب عزاداری میں رائج ہیں جس کے بارے میں غیر شیعہ افراد بہت کم جانتے ہیں یا شیعہ نقطہ نظر سے واقف نہیں ہوتے ۔ اس لئے ان کا تذکرہ عام فہم طریقے سے پیش کیا گیا ہے۔ تا کہ دیگر مکتبہ فکر کے لوگ ان اعمال اور ان کے جواز سے واقف ہوسکیں۔ یہ سب شیعہ تہذیب کا حصہ ہیں۔ البتہ ان میں بہت کی چیزوں کا اضافہ ہو گیا ہے جس کے باعث ان کی اصل شکل میں کچھ تبدیلی آگئی ہے جس کی وجہ سے دیکھنے والے ان اعمال پر تنقید بھی کرتے ہیں۔ اس کتاب میں جن رسم و رواج کا تذکرہ کیا گیا ہے وہ ضروری نہیں کہ سب مذہبی نوعیت کی ہوں بلکہ ان کا تعلق ثقافت سے بھی بہت گہرا ہے۔ الغرض جو بھی ہے فی زمانہ رائج چیزوں کو مشاہدے اور مطالعے کے بعد قلم بند کیا گیا ہے۔
تہذ یب عزا
عزاداری سید الشہدا کا ثقافتی ، تاریخی اور مشاہداتی جائزہ
صفحات 182

10-Days Buyer Protection

View full details