Skip to product information
1 of 1

Jalty Chinar جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ

Jalty Chinar جلتے چنار | ناول | سید عطا اللہ شاہ

Regular price Rs.450.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.450.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
سید عطاء اللہ شاہ، ضیاء الدین یونیورسٹی کراچی میں بطور چیف لائبریرین کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے اپنے پروفیشن میں کئی مضامین لکھے ہیں، جو کہ قومی اور بین الاقوامی جرائد میں چھپ چکے ہیں۔ لائبریری سائنس میں ریسرچ اور کسٹم ڈیولپمنٹ ان کا خاص موضوع ہے ۔ اپنی یونیورسٹی میں ریسرچ کے طلبہ کے لیے ایڈوانس ریسرچ میتھڈولوجی کی کلاس بھی لیتے ہیں۔ پاکستان میں مختلف جامعات کے علاوہ سعودی عرب میں بھی لائبریرین / لیکچرار کی حیثیت سے خدمات انجام دے چکے ہیں۔ اپنے شعبے کے علاوہ بھی مصنف مختلف موضوعات پر مضامین اور کتابیں لکھتے رہے
ہیں ۔ فلسفہ، مذہب، تاریخ اور ادب ان کے پسندیدہ مضامین ہیں۔
جلتے چنار | ناول  | سید عطا اللہ شاہ | Jalty Chinar 
صفحات 270

10-Days Buyer Protection

View full details