Skip to product information
1 of 3

khudai khidmatgar tehreek | khan Abdul Wali Khan خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالوالی خان

khudai khidmatgar tehreek | khan Abdul Wali Khan خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں | خان عبدالوالی خان

Regular price Rs.2,300.00
Regular price Rs.3,000.00 Sale price Rs.2,300.00
Sale Sold out
خدائی خدمتگار تحریک | دو جلدیں 
مصنف احمد
ترجمہ قاسم خان
پیش لفظ خان عبدالوالی خان
خدائی خدمتگار تحریک صوبہ خیبر پختون خواہ کے پشتون قبائل نے شروع کی جس کی سربراہی خان عبدالغفار خان نے کی جو کہ مقامی طور پر بادشاہ خان یا بادشاہ خان کے نام سے مشہور ہیں۔
یہ تحریر کیوں کب اور کیسے شروع ہوئی اورکس کے خلاف شروع ہوئی؟
خدائی خدمتگار تحریک سے پہلے خیبر پختون خواہ کے حالات کیسے تھے؟
تحریک کا منبع کیا تھا؟
اس کو تحریک کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا ، اور یہ کامیاب ہوئی یا ناکام ہوئی؟
خدائی خدمتگار تحریک سے سیاسی جماعت تک !
اس تحریک کے دوران آل انڈیا مسلم لیگ اور انڈین نیشنل کا نگر یس کا کیا کردار رہا؟
خدائی خدمتگار تحریک کا زوال ؟
خدائی خدمتگار تحریک بعد از تقسیم ہند ؟

10-Days Buyer Protection

View full details