Darde Darde Wafa دردوفاء۔۔۔۔۔۔۔
Darde Darde Wafa دردوفاء۔۔۔۔۔۔۔
Regular price
Rs.300.00
Regular price
Rs.600.00
Sale price
Rs.300.00
Unit price
/
per
دردوفاء۔۔۔۔۔۔۔
دردِوفاء ایک بہت ہی خوبصورت کہانی ہے جس کا کئی ماہ سے انتظار تھا. جوں ہی ہاتھ لگی دو دن میں پڑھ ڈالی. کہانی بہت ہی پسند آئی اور یہ سوچتے ہوئےکہ یہ مصنفہ کے قلم. کا پہلا آشکار تھا، بہت ہی خوب لگا. میاں بیوی کے رشتے میں احساس، قربانی اور اس کے صلے کی بہت ہی خوبصورت داستان ہے. ابتدا میں وہاج کے کردار سے شکایت رہی. کہانی کے اختتام پر موجود کچھ لائنز نے ناول کو چار چاند لگا دیے.
بس افسوس یہ ہوا کہ ناول بڑا تیزی سے اپنے اختتام کو پہنچ گیا.
مصنفہ سے توقعات مزید بڑھ گئی ہیں اب ان کے اگلے ناول کا بےصبری سے انتظار رہے گا. دعا ہے کہ قلم کا اور ان کا ساتھ یونہی برقرار رہے اور ان کی قلم کی روشنی سے سب مستفید ہوں.
Share
10-Days Buyer Protection
View full details