Skip to product information
1 of 1

Marxism Aur Ajki Dunia مارکسزم اور آج کی دنیا

Marxism Aur Ajki Dunia مارکسزم اور آج کی دنیا

Regular price Rs.350.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
مارکسزم 182 سال پہلے 1840 کی دہائی میں سب سے پہلے یورپ میں قائم ہوا۔یورپ نے اس وقت معاشی طور پر پوری دنیا پر غلبہ حاصل کیا تھا سیاسی اور عسکری طور پر بھی پوری دنیا پر غالب تھا۔ اس طرح ہندوستان، چین اور فارس اس کے تابع ہو چکے تھے۔ مارکس اور اینگلز اس وقت بڑے گہرائی کے ساتھ سیاسی، سماجی اور معاشی تعلقات کا مطالعہ کر رہے تھے ۔ اسی گہرے مشاہدے کے دوران انہوں نے ایک ایسے نظریے کو دریافت کیا جس کو آج لوگ مارکسزم کے نام سے یاد کرتے ہیں۔ مارکسزم کو سمجھنے کیلئے ضروری ہے کہ اس وقت یورپ کے حالات واقعات کو تفصیل سے پڑھا جائے ۔

10-Days Buyer Protection

View full details