Skip to product information
1 of 3

Karl Marx or uski Talimaat | Sher Jang کارل مارکس اور اس کی تعلیمات | شیر جنگ

Karl Marx or uski Talimaat | Sher Jang کارل مارکس اور اس کی تعلیمات | شیر جنگ

Regular price Rs.1,200.00
Regular price Rs.1,500.00 Sale price Rs.1,200.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

وہ سماجی نظام جو بنی نوع انسان کو ایک پشت میں دو بار عالمگیر جنگ کی بھٹی میں جھونک سکتا ہے. جو بیس سال کے مختصر عرصے میں کرہء ارض کو دو بار انسانی خون کے سمندر میں غوطہ دے سکتا ہے. وہ نظام جو نسل انسانی کے گورکنوں کو قصر ماتم کے معماروں کو "ہٹلر"، "مسولینی"، "چیمبرلین"، "لنلتھگو"، "ٹوجو"، "میزبائم"، "ایمری" اور "لوال" جیسی شخصیتوں کو نہ صرف برداشت ہی کر سکتا ہے بلکہ تعظیم و تکریم کے قابل سمجھتا ہے. کیا ایسے نظام کی تبدیلی کیلئے کوئی اور جواز تلاش کرنے کی ضرورت باقی رہ جاتی ہے؟ ہرگز نہیں! دنیا میں جو قیامت برپا ہے وہ اس نظام کے گھناؤنے چہرے کا عکس ہے۔.

شیر جنگ

(کارل مارکس اور اس کی تعلیمات)


10-Days Buyer Protection

View full details