دو بہترین کتب کا سیٹ | two books set
دو بہترین کتب کا سیٹ | two books set
Regular price
Rs.1,800.00
Regular price
Rs.2,100.00
Sale price
Rs.1,800.00
Unit price
/
per
کتاب "حساس ادارے
بریگیڈیئر(ر) سید احمد شاد ترمزی (سابق چیف آف سٹاف ڈائریکٹریٹ جنرل آئی ایس آئی
اس کتاب میں پاکستان کی ایک کاونٹر انٹیلی جینس (سی آئی) ایجنسی کی کار کردگی کے چند واقعات درج کئے گئے ہیں۔ جن کے مطالعہ سے قاری کو اس ایک چھوٹی سی ٹیم کی دشمن کے خلاف کاروائیوں کی ایک جھلک نظر آئے گی۔ مصنف چونکہ اس ٹیم میں شامل تھا۔ اس لیے کتاب کو مصنف کے ذاتی تجربات کے حوالے سے مصنف کی ساونح بھی کہا جاتا ہے۔
جنرل حمید گل رحمہ اللہ لکھتے ہیں کہ
میرا ایمان اور یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان اقوام عالم کی رہنمائی کرے گا- بس اپنے اپنے حصے کی شمع جلائے رکھنے کی ضرورت ہے.
اگرچہ وطن عزیز انتہائی نامساعد حالات سے گزر رہا ہے لیکن مجھے اس بات کا یقین ہے کہ آنے والے دور میں پاکستان کا مستقبل انتہائی تابناک اور روشن ہے،
ہمیں مایوسی کے اندھیروں میں گم ہو جانے کی بجائے روشنی کی کوئی نہ کوئی کرن جلائے رکھنا ہوگی
دو کتب کا سیٹ 1500 روپے
Share
10-Days Buyer Protection
View full details