Skip to product information
1 of 1

Do novalet دو ناولٹ سمے ___کون | مدثر بشیر

Do novalet دو ناولٹ سمے ___کون | مدثر بشیر

Regular price Rs.250.00
Regular price Rs.400.00 Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
.. مصنف اردو اور پنجابی دونوں زبانوں میں لکھتے ہیں اور محقق بھی ہیں، اس کا اندازہ تو دونوں ناولٹ سے ہو گیا تھا.. 'سمے' اور 'کون' میں سے زیادہ پسند کون آیا کہ پہلے کی نسبت یہ کچھ طویل ہے اور پنجابی کے مشہور شعراء کے اشعار بھی کافی ہیں جس سے اس ناولٹ میں دلچسپی زیادہ پیدا ہو جاتی ہے، یہی وجہ ہے کہ ایک گھنٹے کی طویل نشست میں رات ہی پڑھا اسے.. الغرض ان دونوں ناولٹ کو اس ماہ کے ناولٹ آسانی سے کہا جا سکتا ہے.
بشکریہ سائیں نعمان ظہور (فکشن ہاؤس، لاہور)
نفیس حیدر 

10-Days Buyer Protection

View full details