راہ نور | Rah E Noor | Sumaira Hameed
راہ نور | Rah E Noor | Sumaira Hameed
Regular price
Rs.680.00
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.680.00
Unit price
/
per
جی ! اب توبہ کا سرٹیفکیٹ لا کر دکھاتا کہ دیکھو توبہ کی ہے۔ کہاں سے ملتا ہے یہ سرٹیفکیٹ؟ اللہ میاں کو چاہیے کہ توبہ کرنے و الے کو ایک ڈگری عنایت کر دیں۔ جس پر آسمانی مہر ہو کہ بندے نے سچے دل سے توبہ کی ہے، میں نے معاف کر دیا کہ میں رحمنٰ ہوں، اب تم لوگ بھی اس کے گناہوں کو بھول جاؤ۔ پر نہیں جی! ہم صدا کے ڈھیٹ انسان۔ اعتبار کر لینے میں کیا جاتا ہے بھاء جی!
آپ بھی ویسے دوغلے سے ہیں، آپ یہ کیوں نہیں کہتے کہ توبہ کرنے والے کی آزمائش اس کے گناہ یاد رکھنے والے بنتے ہیں۔ٗٗٗ"
راہ نور:
کردار: گرہ کٹ
Share
10-Days Buyer Protection
View full details