Skip to product information
1 of 1

Saye Roshni nigalty hyn ساۓ روشنی نگلتے ہیں

Saye Roshni nigalty hyn ساۓ روشنی نگلتے ہیں

Regular price Rs.300.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.300.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
'ساۓ روشنی نگلتے ہیں'
ارشد محمود ہادی کی کہانیوں کا مجموعہ ہے جسے فکشن ہاؤس نے شایع کیا ہے۔
اس کا انتساب
ان کرداروں کے نام
جو کہانی کا انجام جانتے ہیں
میرا ماننا ہے کہ جس کتاب کا انتساب اپنے اندر معنویت لیے ہوگا وہ کتاب بھی ضرور اپنے ہونے کا جواز لیے ہوگی۔ میرا ابتدائی تاثر یہی ہے کہ کتاب سنجیدہ مطالعے کا تقاضا کرتی ہے سو اس پر سنجیدہ بات ضرور کروں گا۔
عزیزم ارشد محمود ہادی، فکشن کے تحیر زار میں پہلا قدم رکھنے پر میری طرف سے دلی مبارک باد قبول کرو اور یہ جان لو کہ اس ونڈر لینڈ میں قدم قدم پر ہمتوں کی آزمائش کی جاتی ہے سو اپنے حوصلوں کو تھام رکھو اور اپنی حسیات کو سان پر چڑھا لو پینڈا بہت لمبا ہے۔

10-Days Buyer Protection

View full details