Skip to product information
1 of 1

Sir Ganga Ram سر گنگا رام

Sir Ganga Ram سر گنگا رام

Regular price Rs.250.00
Regular price Rs.340.00 Sale price Rs.250.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
’آج کا لاہور اُسی ایک شخص کی ناقابل یقین کوششوں سے وجود میں آیا۔‘
یہ کہنا ہے اردو کے ممتاز ادیب مستنصر حسین تارڑ کا سر گنگا رام کے بارے میں۔ انھوں نے تو سر گنگا رام سے متعلق اپنی کتاب میں ’فادر آف لاہور‘ کے نام سے ایک تفصیلی باب بھی لکھا ہے۔ لاہور میں سر گنگا رام ہسپتال کے بارے میں تو آپ نے سنا ہی ہو گا۔۔۔ لیکن وہ کونسی معروف رہائشی سکیم ہے جس کی بنیاد بھی انھوں نے رکھی؟ سر گنگا رام کی کہانی پیش کررہی ہیں نصرت جہاں جسے تحریر کیا ہے عقیل عباس جعفری نے۔
ایڈیٹنگ: کرن فاطمہ

10-Days Buyer Protection

View full details