Mastum | Dr Saira Iqbal مستم | ناول | ڈاکٹر سائرہ اقبال
Mastum | Dr Saira Iqbal مستم | ناول | ڈاکٹر سائرہ اقبال
Regular price
Rs.500.00
Regular price
Rs.800.00
Sale price
Rs.500.00
Unit price
/
per
مجھے اچھا لگتا ہے اگر لکھاری بلحاظ کر دار اپنے لفظوں کے وزن پر پورا اترے۔ اس سے بھی اچھا لگتا ہے جب کوئی لڑکی خواب بنتی ہے، آنکھوں میں پروتی ہے ، ان کے ساتھ جیتی ہے۔
لیکن ان کے پورا نہ ہونے سے ڈرتی نہیں۔ اور یہ بات بھی میرے لئے میرے قلم کی غذا جیسی ہے کہ ایسی سب لڑکیاں ان خوابوں کو پورا کرنے
کے لئے اپنے قلم کی آبرو کا سودا نہیں کرتیں۔ شاید میرے جیسی ۔ میں بچپن میں چاکلیٹ کو ایسے دیکھا کرتا تھا کہ شاید میں یہ بھی خرید نہیں پاؤں گا۔ پھر میں نے ایک طرح ایجاد کی اور خوابوں کو تعبیر تک پہنچانے کا انوکھا ہنر سیکھ لیا۔ میں سوچتا تھا میں نے چاکلیٹ خرید لی ۔ کھالی۔ اور Wrapper نکال کر ڈسٹ بن میں پھینک دیا۔ پڑھ کر مسکرا دیا۔۔۔۔ جو میں نے سائرہ سے مل کر اس کے بارے میں جانا تھا۔ اس نے مستم لکھ کر
میں سائرہ سے شاید دو بار ملا ہوں اور دونوں ہی بار لگا کہ ایسی ہے ہماری سائرہ اقبال۔
بس اتنی سی اوقات ہے خوابوں کی۔
پورے ہو جا ئیں تو بے توقیر ہو جاتے ہیں۔ یہی میں نے ستم کے ون لائینز میں پڑھا۔
مجھے بتایا کہ خلیل تم نے ٹھیک سمجھا تھا۔ خدا مستم“ کو عزت دے۔۔
مستم | ناول
ڈاکٹر سائرہ اقبال
صفحات 237
Share
10-Days Buyer Protection
View full details