Skip to product information
1 of 2

Nazaryat or taqat | Knowledge & Power | نظریات اور طاقت | نوم چومسکی

Nazaryat or taqat | Knowledge & Power | نظریات اور طاقت | نوم چومسکی

Regular price Rs.550.00
Regular price Rs.700.00 Sale price Rs.550.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
پچھلی صدی کے لوگوں نے بے شمار جنگیں دیکھیں ہیں۔ ان واقعات کے ردعمل میں بہت سارے اہل دانش نے نہ صرف جنگ کی مخالفت کی بلکہ پورے سامراجی نظام کو اپنے قلم کی طاقت سے للکارتے رہے۔ نوم چومسکی واحد زندہ ادیب ہیں جو اکیسویں صدی کی نوجوان نسل کو سامراجی اداروں، ان کے کارناموں اور پوری دنیا میں ہونے والی جنگوں میں ان اداروں کے کردار پر بہت تفصیل سے لکھا ہے۔
یہ کتاب نوم چومسکی کے طویل مضامین پر مشتمل ہے۔ ان مضامین میں بین الاقوامی سطح پر طاقت اور نظریات کے مجموعی فریم ورک، ریاستوں کی اندرونی جارحیت اور نینشنل سکیورٹی پالیسی جیسے اہم ادارے کے متعلق تفصیل سے بات کی گئی ہے۔ کس طرح طاقت کے لیے مختلف نظریات کو تخلیق کیا گیا اور ریسرچ کے نام پر پوری ”ٹیکسٹ انڈسٹری“ نے سامراج کی مدد کی اس پر آج کی نوجوان نسل بہت کم آگاہ ہے۔ یہ کتاب امریکہ اور یورپ کا پوری دنیا کے فکری، تعلیمی، معاشی اور جنگی نظام پر کنٹرول کو سمجھنے میں بہت معاون ثابت ہو سکتی ہے۔

نظریات اور طاقت | نوم چومسکی | Knowledge & Power
ترجمہ  | تاج بہادر تاج
صفحات|  230 

10-Days Buyer Protection

View full details