Skip to product information
1 of 1

Nuqma | Habib Ullah Saram نقمہ| حبیب اللّٰہ صارم

Nuqma | Habib Ullah Saram نقمہ| حبیب اللّٰہ صارم

Regular price Rs.700.00
Regular price Rs.1,000.00 Sale price Rs.700.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

جاوید ارباب کی بے چینی کو بھانپ جاتا ہے اور اس کے چھپائے ہوئے دکھ اس کے چہرے پر واضح طور پر دکھائی دیتے ہیں اور شاید ان تحریروں کو پڑھنے کا جاوید کے لئے یہ مناسب موقع تھا جاوید اپنے بیٹے ، بہو اور بچوں کے چلے جانے کے بعد ان تحریروں سے نقاب الٹنے کی ٹھان لیتا ہے وہ یہ بھی جانتا ہے اس وقت ارباب کو کس چیز کی ضرورت ہے وہ ارباب کے سامنے شراب کی بوتل اور جام رکھ دیتا ہے جسے ارباب گھونٹ گھونٹ پیتا ہے اور بدمست ہوتا چلا جاتا ہے اور جاوید اسے غور سے تکتا رہتا ہے نہ تو ارباب اسے اب ارباب لگ رہا تھا۔ اور نہ ہی بابا جی... بلکہ وہ اسے ایک رند لگ رہا تھا جو دکھ بھلانے میں نہ صرف شراب پینا چاہتا تھا بلکہ اس میں ڈبکیاں لینے کا خواہش مند تھا۔

نقمہ

رائٹر: حبیب اللّٰہ صارم

Pages 200 

ISBN 9786273001685

10-Days Buyer Protection

View full details