Skip to product information
1 of 1

Hindustan ki Tareekh Marksi Tanzur main ہندوستان کی تاریخ مارکسی تناظر میں

Hindustan ki Tareekh Marksi Tanzur main ہندوستان کی تاریخ مارکسی تناظر میں

Regular price Rs.1,000.00
Regular price Rs.1,600.00 Sale price Rs.1,000.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
عرفان حبیب ہندوستان کے بین الاقوامی مارکسی مورخ ہیں، جو آج بھی تاریخ کو سیکولر اور مارکسی نقطہ نظر سے دیکھتے ہیں۔ اور اسی فکر کی روشنی میں ان کے قلم سے عوامی تاریخ کے جو ابواب لکھے گئے پیں، ان کی اہمیت نہ صرف ہمارے خطے میں ہے بلکہ ان تحاریر کو عالمی سطح پر بھی پزیرائی حاصل ہے۔
وہ بین الاقوامی سطح پر ایک مارکسی محقق کے طور پر جانے جاتے ہیں اور ہندوستان میں بھی وہ مذہبی بنیاد پرستی کے خلاف اپنے مضبوط موقف کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ جس پر آج 90 سال کی عمر میں بھی مضبوطی سے کھڑے ہیں۔ انہوں نے کئی کتابیں لکھی ہیں۔
زیر نظر کتاب ان کی شہرہ آفاق تحقیقی مضامین کا مجموعہ ہے، جو کہ انگریزی زبان میں
" Essays in Indian History: Towards a Marxist Perception "
کے نام سے شائع ہوئی، یہ اس کتاب کا اردو ترجمہ ہے، جس کو اردو میں "ہندوستان کی تاریخ مارکسی تناظر میں" کے نام سے فکشن ہاؤس (لاہور) کی جانب سے انسٹیٹیوٹ آف ہسٹاریکل اینڈ سوشل رسرچ، کراچی کے اہتمام سے شائع کیا گیا ہے۔ اس کتاب کاترجمہ نامور مصنفہ، اسکالر اور میری استاد پروفیسر ڈاکٹر میڈم انور شاہین نے کیا ہے، بہت ہی آسان الفاظ میں اس کا ترجمہ کیا گیا ہے

10-Days Buyer Protection

View full details