2 Books set of Osho تعلیمی انقلاب | خطرات میں جینے کا ہنر
2 Books set of Osho تعلیمی انقلاب | خطرات میں جینے کا ہنر
Regular price
Rs.999.00
Regular price
Rs.1,300.00
Sale price
Rs.999.00
Unit price
/
per
کچھ کتابیں محض وقت گزاری کے لیے ہوتی ہیں، کچھ محض ذہن کی خوراک ہوتی ہیں۔ کچھ کتابیں انٹر ٹینمنٹ کے لیے ہوتی ہیں۔ اور بہت کم کتابیں ایسی ہوتی ہیں جو آپ کو ایک نئے سرے سے ایک نئی جہت کی طرف لا کھڑا کرتی ہیں۔ جو آپ کو سوچنے کا اک نیا زاو یہ فراہم کرتی ہیں جو آپ کے پہلے سے طے شدہ تمام مفروضوں کو خاک میں ملا دیتی ہیں۔ یہ کتاب ان بہت تھوڑی سی کتابوں میں سے ایک ہے۔ ڈرپوک اور بزدل لوگ اس کتاب سے دور رہیں۔ کیونکہ یہ کتاب ان کے لیے خطرناک ثابت ہو سکتی ہے۔ صرف دلیر اور ہمت ور لوگ ہی اس کتاب کا مطالعہ کریں۔
Living Dangerously: Ordinary Enlightenment FOr Extraordinary TImes Book Osho ( Guru Rajneesh )
خطرات میں جینے کا ہنر
ہر اس کھلاڑی کے نام جو زندگی کی تلاش میں سر گرداں زندگی کے تمام خطرات میں بے خوف چھلانگ لگانے کے لیے ہمہ وقت تیار رہتے ہیں
گرو رجنیش ( اوشو )
ترجمہ ابن یار
صفحات 192
تعلیمی انقلاب | Osho | Guru Rajneesh
#تعلیم خوف بڑھاتی ہے، تعلیم لالچ سکھاتی ہے، تعلیم نفرت کرنے کا درس دیتی ہے، مقابلہ اور مسابقت پڑھاتی ہے۔
تعلیم کامیابی حاصل کرنے کی امنگ کا بخار چڑھاتی ہے پھر اس قسم کی تعلیم علم کا مبلغ کیسے ہو سکتی ہے ؟
یہ تو مہلک اور جان لیوا امراض بڑھا رہی ہے۔
یہ علم کی تبلیغ نہیں یہ تو جہالت کی تبلیغ ہے۔۔
اوشو
کتاب: تعلیمی انقلاب
Share
10-Days Buyer Protection
View full details