Khuda Ki Daryaft | Maulana Wahiduddin Khan خدا کی دریافت
Khuda Ki Daryaft | Maulana Wahiduddin Khan خدا کی دریافت
Regular price
Rs.750.00
Regular price
Rs.1,000.00
Sale price
Rs.750.00
Unit price
/
per
لوگوں نے ایسا خدا دریافت کررکھا ہے جس سے ڈرنے کی ضرورت نہیں۔ لوگوں کو ایسا رسول ہاتھ آگیا ہے جو صرف اسلئے آیا تھا کہ ان کی ساری بداعمالیوں کے باوجود خدا کے یہاں ان کا یقینی سفارشی بن جائے۔ لوگوں کو ایسی آخرت مل گئی ہے جہاں جنت صرف اپنے لئے ہے اور جہنم دوسروں کے لئے۔ لوگوں کو ایسی نمازیں حاصل ہوگئی ہیں جن کے ساتھ کبر اور حسد جمع ہوسکتا ہے۔ لوگوں کو ایسے روزے معلوم ہوگئے ہیں جو جھوٹ اور ظلم سے فاسد نہیں ہوتے۔ لوگوں کو ایسا دین ہاتھ آگیا ہے جو صرف بحث و مباحثہ کرنے کے لئے ہے نہ کہ عمل کرنے کے لئے۔
مگر جھوٹا سونا اسی وقت تک سونا ہے جب تک وہ کسوٹی پر پرکھا نہ گیا ہو۔ اسی طرح فریب کا یہ کاروبار بھی صرف اسی وقت تک ہے جب تک خدا ظاہر ہوکر اپنے انصاف کی ترازو کھڑا نہ کردے۔
مولانا وحید الدین خان
خدا کی دریافت
(سائنس کی روشنی میں خدا پر ایمان)
مصنف | مولانا وحید الدین خاں
صفحات | 303
Share
10-Days Buyer Protection
View full details