Skip to product information
1 of 1

Khudai fojdar | خدائی فوجدار (ناول) | Don Quixote Novel| Miguel de Cervantes

Khudai fojdar | خدائی فوجدار (ناول) | Don Quixote Novel| Miguel de Cervantes

Regular price Rs.1,400.00
Regular price Rs.2,000.00 Sale price Rs.1,400.00
Sale Sold out

خدائی فوجدار ایک ہسپانوی ناول ہے جسے پنڈت رتن ناتھ سرشار نے 1894میں اردو قالب میں ڈھالا جبکہ ہسپانوی زبان میں 1605 اور 1615 کے درمیان دو حصوں پر مشتمل شائع ہوا.( انگریزی حصہ اول 1612 حصہ دوم 1620 )۔ ادب کی ایک بڑی تعداد نے اسے جدید یورپی ادب کا پہلا ناول قرار دیا ہے۔ اس ناول کا شمار بجا طور پر عالمی ادب میں کیا جاتا ہے، نیز متعدد عالمی زبانوں میں اس کے تراجم بھی ہو چکے ہیں۔ ہسپانوی ادب کا سب سے زیادہ مؤثر اور معروف ناول گردانا جاتا ہے۔ یہ سب سے پہلے 1615ء میں مکمل طور پر شائع ہوا۔ اس ناول کا شمار ہر وقت کے بہترین ادبی کاموں میں کیا جاتا ہے ،تاریخ کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول ہے۔ ایک محتاط اندازے کے مطابق آج تک اس کی 50 کروڑ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں

10-Days Buyer Protection

View full details