1
/
of
1
Mery mashoor muqadmy + Apny or paraye | 2 Books set مشہور مقدمے | اپنے اور پرائے | کے ایل گابا
Mery mashoor muqadmy + Apny or paraye | 2 Books set مشہور مقدمے | اپنے اور پرائے | کے ایل گابا
Regular price
Rs.1,275.00
Regular price
Rs.2,000.00
Sale price
Rs.1,275.00
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
لاہور کو بجلی دینے والے پنجاب کے بڑے سرمایہ کار جو آخری وقت میں ’کوڑی کوڑی کو محتاج ہوئے,,,..
کتب فروشوں کا مقروض جو بینکوں کا مالک بنا,,...
لاہور میں آٹھ آنے فی یونٹ بجلی,,..
سازش کا مقدمہ اور چپل میں عدالت حاضری,..
پنجاب کا ’سب سے بڑا سرمایہ دار کوڑی کوڑی کو محتاج ہو گیا,,..
’ہر آدمی بھکاری ہے‘
لاہور کی کوینز روڈ پر گنگا رام ہسپتال کے سامنے جہاں اب فاطمہ جناح میڈیکل کالج ہے، لالا کا شان دار گھر تھا۔
اسی گھر کے حوالے سے کے ایل گابا لکھتے ہیں: ’اگرچہ لالا ہرکشن لال نے ایک محل بنایا تھا لیکن خود ایک چھوٹے سے کمرے میں رہنے کو ترجیح دی جو بیڈروم، ڈریسنگ روم اور نیم دفتر تھا۔‘
’اس کمرے کی سجاوٹ کے لیے انھوں نے ایک مصور کو پنجاب کا سفر کرنے اور بھکاریوں کی تصویریں بنانے کا حکم دیا۔‘
مضمون کی تفصیل ( Check First Comment )
مصنف,وقار مصطفیٰ
عہدہ,صحافی، محقق
27 نومبر 2023
Friends and Foes: An Autobiography | Khalid Latif Gauba
اپنے اور پرائے | کے ایل گابا
Famous Trials
مشہور مقدمے | کے ایل گابا
Share
10-Days Buyer Protection
View full details