Skip to product information
1 of 1

Naqosh E Tareekh | Maulana Wahidudin Khan نقوش تاریخ

Naqosh E Tareekh | Maulana Wahidudin Khan نقوش تاریخ

Regular price Rs.350.00
Regular price Rs.500.00 Sale price Rs.350.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
بچپن میں مولانا کی کتابیں "راز حیات" اور "ڈائری" پڑھنے کا اتفاق ہوا تب سے ان کے قلم کی وسعت و ہمہ گیری کا معترف ہوا.
علم و دانش سے پُر تن تنہا اتنی شاندار تاریخی تصانیف, اور کسی جماعت و مسلک کی قید وبند سے آزاد اس قدر دعوتی کام کے ذریعے کثیر طبقہ قوم کو متاثر کرنا مولانا کے وہ کارنامے ہیں جس میں ان کے پیشرو مولانا ابوالکلام آزاد جیسی شخصیت ہیں.
ابھی پچھلے ہفتے فکشن ہاوس سے مولانا کی کتاب "نقوش تاریخ" خرید کی جس کے صرف دو مضامین پڑھنے کا اتفاق ہوا ہے, اور آج مولانا کی انتقال کہ روح فرسا خبر ملی.
خدا انہیں کروٹ کروٹ جنت نصیب کرے اور درجات بلند فرمائے..
مولانا نے اپنے پیچھے جو شاندار ترکہ چھوڑا ہے امت بجا طور پر اس پہ ناز کرسکتی ہے اور اس سے اپنی اصلاح کا کام لی سکتی ہے.

10-Days Buyer Protection

View full details