Skip to product information
1 of 3

Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad | پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد

Pakistan Fun E Tameer | Ghaffar Shahzad | پاکستانی فن تعمیر | ڈاکٹر غافر شہزاد

Regular price Rs.2,100.00
Regular price Rs.3,000.00 Sale price Rs.2,100.00
Sale Sold out

پاکستانی فن تعمیر۔۔۔۔۔ڈاکٹر غافر شہزاد کی نئی تصنیف۔۔۔

۱۹۴۷ کے بعد پاکستان میں ھونے والی تعمیراتی سرگرمیاں، سیاسی حالات، غیر ملکی اور ملکی ماہرین فن تعمیرات، آرکیٹیکچر میں تعلیم دینے والے فنی ادارے، سرکاری تعمیرات، پاکستان میں فن تعمیر میں جدیدیت، روایت اور مابعد جدیدیت تحریکوں کے تحت تشکیل پانے والا فن تعمیر، پاکستان جیسی نظریاتی ریاست کے قومی تشخص میں فن تعمیرات کا کردار، و دیگر موضوعات پر پہلی جامع تصنیف، فن تعمیرات کے طلبہ اور پاکستان میں فن تعمیرات سے دلچسپی رکھنے والوں کے لیے خصوصی پیش کش، رنگین تصاویر کے ساتھ،،۔


10-Days Buyer Protection

View full details