Skip to product information
1 of 2

Plate Farm | Liaqat Ali پلیٹ فارم | لیاقت علی

Plate Farm | Liaqat Ali پلیٹ فارم | لیاقت علی

Regular price Rs.750.00
Regular price Rs.1,000.00 Sale price Rs.750.00
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

لیاقت علی کا بنیادی تعلق ملتان سے ہے اور گذشتہ بیس برسوں سے اسلامیہ یونی ورسٹی بہاول پور کے شعبہ اردو سے منسلک ہیں اور بہ طور پروفیسر تدریس کے فرائض سر انجام دے رہے ہیں۔ ادب میں تنقید اور فکشن سے خصوصی رغبت رکھتے ہیں۔ گذشتہ پچیس سالوں سے افسانے اور شخصی خاکے لکھ رہے ہیں۔ علاوہ ازیں فلیش فکشن بھی لکھتے وو رہتے ہیں اور ایک ناول اور خاکوں کا مجموعہ بھی جلد شائع ہونے کو ہے۔ اب تک ان کے دو افسانوی مجموعے پلیٹ فارم“ اور ” جھوٹے آدمی کے اعترافات " بالترتيب ۲۰۰۸ء اور ۲۰۱۸ء میں منصہ شہود پر آچکے ہیں۔ اردو ادب کے نمائندہ جرائد میں ان کی تحریریں شائع ہوتی رہتی ہیں اور جدید اردو افسانے کی تحقیق و تنقید بھی ان سے بے خبر نہیں ہے۔

ISBN 9876273001522


10-Days Buyer Protection

View full details