Skip to product information
1 of 2

Ramzy sukhan | Mukhtar Karimi | رمزِ سخن | مختار کریمی

Ramzy sukhan | Mukhtar Karimi | رمزِ سخن | مختار کریمی

Regular price Rs.200.00
Regular price Rs.400.00 Sale price Rs.200.00
Sale Sold out

”رمزِ سخن“ از مختار کریمی
”رمزِ سخن“ معروف شاعر مختار کریمی کی شاعری کے چار مجموعوں پر مشتمل ہے۔ اِن میں سے دو مجموعے ”خیال کی دستک“ اور ”نہالِ درد“ شائقینِ ادب سے داد وصول کرنے کے بعد اب دست یاب نہیں تھے۔”دھنک“ مختار کریمی کا مرتّبہ اُن کا اوّلین مجموعہ¿ کلام ہے، جس کے شائع ہونے کی بہ وجوہ نوبت نہ آسکی۔ ”بے ستونِ غم“ ان کا تازہ غیرمطبوعہ مجموعہ¿ کلام ہے۔
مختار کریمی نے ہماری داستانی علامتوں کو اپنی شاعری میں بھرپور انداز میں برت کر اردو شاعری میں اپنی انفرادیت کے اَن مٹ نقوش قائم کر دیے ہیں

10-Days Buyer Protection

View full details