1
/
of
1
Sazaye Moot Main Altawa سزائے موت میں التواء
Sazaye Moot Main Altawa سزائے موت میں التواء
Regular price
Rs.500.00
Regular price
Rs.900.00
Sale price
Rs.500.00
Unit price
/
per
Shipping calculated at checkout.
Couldn't load pickup availability
ژاں پال سارتر فرانس میں 1905 میں پیدا ہوا اور اس نے 1929 میں فلسفے کی ڈگری حاصل کی۔ دوسری جنگ عظیم کے دوران وہ پیرس میں مدرس تھا۔ اپنی تدریسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ اس نے فرانسیسی مزاحمت میں بھی قابل قدر کردار ادا کیا۔ جرمن قبضے کے دوران اپنے مزاحمتی پیغام کے باوجود اس کا پہلا ڈراما "The Flies" فرانس میں پیش کیا گیا۔ 1964 میں ژاں پال سارتر نے ادب کا نوبل انعام لینے سے انکار کر دیا۔ اس کے ناولوں میں The Age of Reason ، The Reprieve اور Troubled Sleep شامل ہیں۔
صفات 517
Share
10-Days Buyer Protection
View full details