Murabon Ki Daira Kahani مربعوں کی دائدہ کہانیاں
Murabon Ki Daira Kahani مربعوں کی دائدہ کہانیاں
باقاعدہ قیمت
Rs.250.00
باقاعدہ قیمت
Rs.400.00
فروخت کی قیمت
Rs.250.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
معشیت کا خدا ان کے جنگ کا نام ایک صفحہ پر لے آیا
اور پھر ایک خونریز جنگ کا آغاز ہوا۔
ایک طویل دور جیسے کسی سرنگ میں داخل ہو گیا۔
لیکن پھر خون بارود لاشوں کے قیمہ بدنوں کی سڑاند معاشروں کو نگلنے لگی
تب روشن خیالوں کو ہوش آیا لیکن بہت دیر ہو چکی تھی۔
انسان کو دوبارہ تاریک گھر میں دھکلینے والے غالب غالب تھے۔
وہ ہر مقام جہاں پر انہوں نے سکستی تھی اسے تاراج دیکھا
ہر وہ مقام جہاں انسانیت پنپتی تھی لے بدلی تھی۔
گرجے مندر مسجد امام بارگاہیں مزار اڑا دیے گیے۔
اسکول اپنے ملبوں کے حلیف ننھی کلیوں کے مزار بن گٸے
ہسپتال بیماروں کی جگہ مردہ خانوں میں بدل گٸے
آرٹ کو بت روحانی کر بت شکن پیدا گٸے
یہ بت شکن غرور وزعم کے نٸے بت نٸے خدا بن گٸے
ان نائے خداٶں نے آرٹ فن ادب کو سزائے موت سنادی
انسان کو زندگی کے جرم میں موسیقار رنگ فن اور ادب کی ہر صنف سے محبت کرنے والوں کو سزا دی گئی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاخ جبر کا انوکھا پھل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب
مربعوں کی داٸرہ باتیں
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں