مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 3

ایشیا کی بیداری | ولادیمیر لینن ایشیا کی بیداری | لینن

ایشیا کی بیداری | ولادیمیر لینن ایشیا کی بیداری | لینن

باقاعدہ قیمت Rs.450.00
باقاعدہ قیمت Rs.600.00 فروخت کی قیمت Rs.450.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔

ایشیا کی بیداری

کیا یہ حال ہی میں بات نہیں ہے جب چین کی ایک مثال ملک کی طرف سے جمود طاری سے ثابت ہوتی ہے؟ آج چائنا ابلتی ہوئی سیاسی پارٹی کی سرزمین ایک تو انا سماجی تحریک اور جمہوریہ ہلچل کا میدان ہے۔ روس میں ۱۹۰۵ ء کی تحریک ( ۲۵) کے بعد جمہوری انقلاب ایشیا ایشیا میں۔ ترکی، ایران، چین میں۔ اسلام ہند میں بھی ہیجان بڑھ رہا ہے۔ انقلابی جمهوری تحریک کا ولندیزی جزائر شرق الہند، جاوا اور دوسری ولندیزی جمہوریی مقبوضات میں اہم صورت حال۔ ان کی آبادی تقریباً 4 کروڑ۔ اول، جاوا کے عوام الناس میں جمہوری تحریک آگے بڑھ رہی ہے۔ یہاں اسلام کے پرچم تلے قومی تحریک ابھری۔ دوئم، سرمایہ داری نے مقامی دانشور پیدا کیے ہیں جو ان یورپی لوگوں پر مشتمل ہیں جو کہ مقبوضات میں بس گئے ہیں۔ وہ ولندیزی جزائر شر الہند کی آزادی کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سوم، جاوا اور دوسرے جزیروں کی کافی بڑی چینی آبادی وطن سے اپنے ساتھ انقلابی تحریک لائی۔

ایک ولندیزی مارکسٹ وان رویس ٹیئن ولندیزی جزائر شرق الہند میں اس بیداری کے بارے میں بتاتے ہیں کہ وہ ولندیزی حکومت کی صداؤں کی حاکمیت اعلیٰ اور ظلم و ستم اور اب مقامی لوگوں کی مستعدی اور احتجاج کا دورہ کر رہا ہے۔

قابل از انقلاب دور کے حسب معمول واقعات کی ابتدا ہوئی: خوفناک رفتار سے پارٹیاں اور یونینیں قائم ہو رہی ہیں۔ حکومت ان پر پابندیاں چل رہی ہے۔ اس سے مزید نفرت بڑھ رہی ہے اور تحریک کو فروغ حاصل ہو رہا ہے۔ مثال کے طور پر حال ہی میں ولندیزی حکومت نے ہندوستانی پارٹی کو توڑا کیونکہ اس کے پروگرام اور قواعد و ضوابط میں آزادی حاصل کرنے کا ذکر ہے۔ ولندیزی دیر جی سور داد (26) نے (کلیسائی رہبروں اور اعتدال پسندوں کی الگ سے۔ یورپ میں اعتدال پسندی سے پیر تک سڑ چکا ہے ! ) اسلے کو ولندیز سے ہونے کی مجرمانہ کوشش قرار دیا ! ظاہر ہوتا ہے کہ یہ پارٹی دوسرے نام سے بحال کر دے گی۔

جاوا میں مقامی آبادی کی قومی دینین قائم ہوئی۔ اس کے 80 ہزار ارکان اسمبلی بن رہے ہیں اور وہ بڑے جلسے کر رہے ہیں۔ جمہوری تحریک کو آگے بڑھنے سے کوئی طاقت نہیں روک سکتی۔

عالمی سرمایہ داری اور روس میں 1905ء کی تحریک نے آخر کار ایشیا کو بیدار کر دیا۔ کروڑوں کچلے ہوئے اور شب گرفتہ لوگ فرون وسطی کے جمود کو توڑ کر نئی زندگی میں قدم رکھتے ہیں۔ وہ انسان کے بنیادی حقوق اور پارلیمان کی خاطر لڑنے کے لیے کھڑے ہو رہے ہیں۔

دنیا کے تمام براعظموں میں عالمی تحریک آزادی کے فروغ سے اس کی تمام نوع شکلیں، ترقی یافتہ بن کے خواہشمند ہیں اور اس سے جوش و خروش حاصل کر رہے ہیں۔ یورپ کی بورژوازی جو مزدور تحریک کی طاقت سے خوف زدہ ہے رجعت پرستی عسکریت، کلیسائیت کے جنون اور ظلم پرستی سے بغلگیر ہو رہی ہے۔ لیکن یورپ کا پرولتاریہ اور ایشیا کی نوخیز جمہوریت، اپنی طاقت پر پوری طرح اعتماد اور عوام الناس پر یقین محکم، اس کو تنزل اور جان بلب بورژوازی کی جگہ لے لے۔

آگے بڑھ رہے ہیں۔

کی بیداری اور یورپ کی ترقی یافتہ پرولتاریہ کی طاقت کے لیے جد و دد عالمی تاریخ کے نئے دور نشانی کے آغاز سے ہماری صدا شروع ہوئی ہے۔

مئی ۱۹۱۳ ء


10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں