مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

امورات | امورت اور دوسری باتیں | اعجاز | اویس سجاد

امورات | امورت اور دوسری باتیں | اعجاز | اویس سجاد

باقاعدہ قیمت Rs.250.00
باقاعدہ قیمت Rs.500.00 فروخت کی قیمت Rs.250.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
اعجاز پنجابی زبان و ادب کے نوجوان تحریر ہیں۔ وہ 25 فروری 1990 کو فیصل آباد کے ایک نواحی قصبے میں پیدا ہوئے۔ شاعری فکشن، ترجمہ اور تنقید ان کے خاص میدان۔ ان کی پنجابی شاعری کے دو مجموعے رڑے دا ر کھتے ہیں اور بے داں کتے شائع ہوتے ہیں۔ ان کا ایک پنجابی ناول کو لوہاور دو افسانوی مجموعے گوراں نال الا ہمے اور ایرکھا کے عنوان سے طبع ہوئے ۔ اعجاز کے پنجابی سے اردو تراجم میں دیس راج کالی کا مشہور ناول شانتی پروا اور مشرقی پنجاب سے تعلق رکھنے والے جندر کی باتیں شامل ہیں۔ ان کی تحقیقی اور تنقیدی کتب افضل احسن ردھاودی ناول کاری اور جو کی پنجابی نژ کے نام سے منظر عام پر۔ وہ پی ایچ ڈی کے ساتھ درس و سکالر ہونے کے ساتھ۔ وہ لا ہور سے شائع ہونے والے پنجابی کے سہ ماہی اور بی جریدے ” سمیل کے
ایڈمن ان کی کہانیاں مشرقی پنجاب میں گرمکھی اور ہندی زبان میں بھی شائع ہو رہی ہیں۔
اولیس سجاد 12 اگست 2001ء کو کسوال (تحصیل چیچہ وطنی ضلع ساہیوال) نواحی گاؤں چاند پور میں پیدا ہوئے۔ آپ پنجاب اردو بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان میں ایم فل اسکالر ہیں۔ شاعری کلکشن اور تحقیق و تنقید میں خاص دلچپسی ترجمہ کرتے ہیں۔ بی ایس (اردو) فکشن کے فن کا عالمی اخبار پر مقالہ لکھ کر درجہ حاصل کیا نثری نظم کے اصول کی حمایت، اختلاف اور روایت کے عنوان سے ایک کتاب مرتب کر رہے ہیں۔ خودل سنگھ کا ناول بھی ترجمہ کیا ہے جو ادھ چاندنی رات کے عنوان سے آج کل ان کی ہے۔
نظموں کا مضمون بھی زیر اشاعت۔
امورت اور دوسری باتیں
اعجاز
مترجم اویس سجاد
صفحات 128

10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں