1
/
کی
1
2 Books Set تربیت اولاد | کامیاب خاندانی زندگی | مولانا وحید الدین خان
2 Books Set تربیت اولاد | کامیاب خاندانی زندگی | مولانا وحید الدین خان
باقاعدہ قیمت
Rs.800.00
باقاعدہ قیمت
Rs.1,300.00
فروخت کی قیمت
Rs.800.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
پک اپ کی دستیابی کو لوڈ نہیں کیا جا سکا
انسان كي اولاد انسان كا ايكسٹينشن هے، هر آدمي كو موقع هوتا هے كه وه اپني اولاد كے ذريعے اپنے تسلسل كو قائم ركھے۔ مگر يه كام صرف دانش مندانه پلاننگ سے هوسكتا هے، جذباتي خوش فهميوں سے نهيں۔ زيرِ نظر كتاب اس موضوع پر والدین کے لیے ایک گائڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔
( تربیت اولاد )
ہر گھر سماج (معاشرے)کا ایک یونٹ ہوتا ہے۔ بہت سے گھروں سے مل کر ایک سماج بنتاہے۔ اگر سماج کا ہر یونٹ درست ہو جائے تو پورا سماج درست ہو جائے گا، اور اگر سماج کے یونٹ بگڑے رہیں تو سماج بھی ایک بگڑا ہوا سماج بن جائے گا۔
( کامیاب خاندانی زندگی )
تربیت اولاد
مولانا وحید الدین خان
صفحات | 80، مجلد کوالٹی
کامیاب خاندانی زندگی
(فیملی لائف کی تعمیر و ترقی کے رہنما اصول)
مولانا وحید الدین خان
صفحات | 128، مجلد کوالٹی
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں