مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

زندگی کی شاہراہ پر | زندگی کی شہرہ پار

زندگی کی شاہراہ پر | زندگی کی شہرہ پار

باقاعدہ قیمت Rs.500.00
باقاعدہ قیمت Rs.700.00 فروخت کی قیمت Rs.500.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
اچھا تو لیجئے چلیں زندگی کی شاہراہ پر۔ شہر کی بڑی عورتوں پر جو تم میں "بوائے" ہو رہا ہوں۔ اس دکان کا نام ہے: "فیشن ایبل جوتے" میرا مالک ناٹا سا، موٹا سا آدمی ہے۔ اس کا چہرا میلا اور بے جان ہے، پھلا ہوا اور خط و خال مٹے سے۔ اس کے دانتوں پر کائی سی جمی ہوئی ہیں، دھندلی سی ہیں۔ مجھے تو وہ اندھا دکھاتا ہے اس کے لیے آزمانے کو منہ چڑاتا ہوں.... دیکھوں اندھا نہیں ہے؟
وہ محبت سے آہستگی لیکن درشتی سے کہتا ہے "مت بگاڈو اپنے تھوبڑا"۔
"زندگی کی شاہراہ پر"
صفات 340

10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں