مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

سرمایا | کارل مارکس کا سرمایہ

سرمایا | کارل مارکس کا سرمایہ

باقاعدہ قیمت Rs.350.00
باقاعدہ قیمت Rs.500.00 فروخت کی قیمت Rs.350.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
عظیم مفکر "کارل مارکس" کی شہرہ آفاق تصنیف۔
داس کیپٹل کے سرمایہ کے عنوان سے۔مزدور کے شب و روز کی مشقت۔کیفیت۔کمیت۔تبادلہ۔صنعت وحرفت۔مشین اور مزدور کے اوقات کار۔۔۔محنت کی سماجی کوشش اور۔اشتراکیت ۔اشتمالیت۔ سرمایہ۔اضافی قدر
مو ضوعات سے بھر پور کتاب جس نے مزدوروں کو باور کرایا تھا کہ کس طرح سرمایہ دار تمھارا خون چوستا ہے۔ مزدور کی ذندگی میں انقلاب برپا کرنے والے۔۔کارل مارکس نے اشتراکیت کا جائزہ پیش کیا۔ دنیا میں شہرت پائی۔یہ خوبصورت کتاب فکشن ہاوس لاہور نے طبع آزمائی اور ...جان کر جینا سیکھے ۔۔
تبصرہ۔حکیم عبدالرؤف کیانی

10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں