مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

سیاست، سنیما، سماج سیاست، سنیما، سماج | (سیاست کی سنیما اور سنیما سماج کے اثرات کا تنقیدی جائزہ)

سیاست، سنیما، سماج سیاست، سنیما، سماج | (سیاست کی سنیما اور سنیما سماج کے اثرات کا تنقیدی جائزہ)

باقاعدہ قیمت Rs.750.00
باقاعدہ قیمت Rs.1,000.00 فروخت کی قیمت Rs.750.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔

یہ کتاب سنیما کو اسی میں دیکھنے کی کوشش ہے جو عالمی سیاست اور سنیما کے باہمی ربط کا جائزہ لیتی ہے۔ سنیما بہت ایک اصطلاح۔ جس میں قلم کے تجارتی قوانین، نظریات، فلم سازی کی تحریکوں، تاریخ، اس کے سماجی، سیاسی اور ثقافتی اثرات کا جائزہ لیا جاتا ہے۔ یہاں اس اصطلاح کو انہی معنوں میں استعمال کیا گیا۔

کتاب کے پہلے باب میں یہ جائزہ لیا گیا کہ کس طرح سیاسی، سماجی اور مذہبی نظریاتی فلم کا حصہ بنتے ہیں۔ اس کوشش میں سرمایہ دار، سامراجی، سوشلسٹ اور دنیا کی سیاست سے سنیما پیش کرنے والے نظریات کا تصور کیا گیا۔ اور یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ مختلف ریاستیں جو مختلف نظریات پر وجود میں آتی ہیں وہ سنیما کو بنیادوں پر استوار کرتے ہیں۔

دوسرے باب میں پہلی عالمگیر جنگ کے دوران سنیما کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔ جو اس دور کی بڑی شہرہ آفاق فلموں تک محدود ہے ان فلموں کا چناو پہلی عالمگیر جنگ اور سنیما پر لکھے جانے والے موبائل فونز اور کتابوں کے لٹریچر ریویو کے بعد کیا گیا ہے۔ فلمیں یوٹیوب پر دیکھی گئی ہیں اور جو وہاں میسر نہیں ہیں ان کی کہانیوں سے اخذ کیا گیا ہے جو اس موضوع پر لکھی گئی ہے۔

 

سوال باب میں اور دوسری عالمگیر جنگ کے درمیان وقفہ عالمی سیاست میں اور سنیما کا مطالعہ کیا گیا۔ اس کا جائزہ لیا گیا کہ پہلی عالمگیر جنگ کے بعد سیاسی نظریات کی طرح سنیما میں سرائیت کرتے ہیں اور کس طرح ریاستی بیانیہ تشکیل دیتے ہیں اور اس دور کی بڑی فلموں نے عوام کے دل اور دماغ پر اکیا ثرات چھوڑ دیے ہیں۔ سنیما نے کس طرح نازی کو بیان کرتے ہوئے کہا کہ روما اور کمیونسٹوں کی نسل کشی کی راہ ہموار کی ہے۔ ہالی ویڈیو کس طرح اپنے معاشی مفاہمت کا دفاع اور جنگ کے لیے امریکہ میں رائے عامہ کو کیسے ہموار۔ اس باب میں بھی فلموں کا چنا ولٹریچر ریویو کی مدد سے کیا گیا۔ نازی دور کی کچھ فلمیں یوٹیوب پر تعلیم کی غرض سے موجود ہیں بہت سی فلمیں تاریخ کا حصہ بن جو انٹرنیٹ پر دستیاب نہیں ہیں۔ ان کا جائزہ کتابوں اور آرٹیکلز سے اخذ کیا گیا۔

 

چوتھے باب میں دوسری عالمگیر جنگ کے دروان سنیما کے کردار کا جائزہ لیا گیا۔ اس سلسلے میں سنیما کو تقسیم کیا گیا۔ پہلے بلاگ میں نیوز ریلز اور ڈاکومنٹریز کا تجزیہ کیا گیا ہے کہ انہوں نے کس طرح جنگ کی حقیقت کو تعبیر کر کے عوام کے سامنے پیش کیا۔ اس کے بعد فیچر فلمز کا جائزہ لیا گیا کہ وار فرنٹ اور ہوم فرنٹ فلموں میں کسی طرح۔ ریاستی نظریہ اور جنگ کے بیان کو پیش کیا گیا۔

 

پانچویں باب میں سرد جنگ، اس کی نظریاتی اور ثقافتی سیاست کے سنیما پر اثرات دیکھنے کی کوشش کی گئی۔ یہ جنگ سنیما اسکرینوں پر بہت زیادہ شدت کے ساتھ لڑی گئی اور اس کے ساتھ سوویت یونین کے خلاف سرمایہ کاری کے بیان کو بنانے میں اہم کردار ادا کیا گیا۔ اس بات میں ہالی وڈ اور سویت یونین کی سنیما کی بڑی فلموں کا سیاسی جائزہ۔ گوربا چوف کی اصلاحات کے سوویت سینما پر اور سینما کے سوویت عوام پر مرتب ہونے والے اثرات کے طائرانہ جائزہ لینے کی کوشش کی گئی۔

 

اختیامیہ میں اس پر بحث کرنے کی کوشش کی گئی۔ کتاب میں حوالہ جات ہر باب کے آخر میں گئے ۔ یہ حوالہ جات The Publications Manual of American Psychological Assosications کے ساتوں ایڈیشن کے مطابق تیار کیے گئے ہیں جو گوگلکس اور گوگل سکالرز سے گئے ہیں۔ تجرباتی آرٹیکلز جیسے اسٹور اور دیگر الیکٹرانکس سے حاصل کیے گئے بہت سی کتابوں تک رسائی گوگل بکس کی مدد کی گئی اور بہت سی کتابیں فری ڈیٹا بیسز سے حاصل کی گئیں۔  

صفحات 288

 

10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں