دو کتابوں کا سیٹ | کتابوں کی ڈیلز
دو کتابوں کا سیٹ | کتابوں کی ڈیلز
آٹھ سو سے زیادہ ضرب المثل مصرعوں کے اصل اشعار اور شعرا کی تفصیلات، تفصیل اشاریے کے ساتھ۔
"اردو کے ضرب المثل اشعار، تحقیق کی روشنی میں" (ترمیم شدہ ایڈیشن کے ساتھ)
ترتیب و تالیف | محمد شمس الحق
ترتیب و تہذیب | رفیق احمد نقش
صفحات | 437
ادب و شعر سے دل چسپی رکھنے والے افراد اور کتب کتاب کی ضرورت ہوتی ہے۔
زیر نظر کتاب مستند کتابوں کے طور پر کام آ سکتا ہے، کیوں کہ اس میں اشعار بڑی چھان پھٹک کے بعد شعرا کی کلیات، دواؤں، تذکروں، تاریخ ادب کی مستند کتابوں اور تحقیقی مضامین کے لیے گئے ہیں۔ حتی الامکان کی کوشش کی گئی ہے کہ قدیم دور جدید تک تمام ضرب المثل اشعار اس کتاب میں آ گئے ہیں۔
غالب کا ضرب المثل شعر ہے،،.
ہمیں معلوم ہے جنّت کی حقیقت، لیکن
دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اکثر ادیب، شاعر، نقاد اور دانش ور مصرع ثانی میں "دل کے بہانے کو" پڑھتے ہیں۔ غالب نے "دل کو خوش رکھنے کو" کہا۔ دیوان غالب کے کسی بھی ورژن میں "دل کے بہانے کو" نہیں چھپا۔
قربان علی سالک کا زباں زد عام شعر ہے :
تنگ دستی اگر نہ ہو سالک
آپ درستی ہزار نعمت ہے۔
سالک غالب کے شاگرد۔ سالک کو عوام الناس کم جانتے ہیں۔ چناں چہ اپنے لا علمی کے اکثر اصحاب مصرع اولا میں سالک کی جگہ غالب پڑھتے ہیں۔
(صفحہ نمبر 14، 15)
دل چسپ (ترمیم شدہ ایڈیشن)
و ادبی لطائف تاریخی دل چسپ و سابق اموز تاریخی واقعات اور عام لطف اندوز۔
تالیف محمد شمس الحق
صفحات | 485
کل صفحات | 922
دو کتب کیش اونیلی سیٹ 1500 روپے
رابطہ نمبر واٹس ایپ | 03334189149
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں