ماتم ایک عورت کا | ماتم ایک عورت کا | عمر ریو ابیلا | عمر ریوابیلا | آصف فرخی
ماتم ایک عورت کا | ماتم ایک عورت کا | عمر ریو ابیلا | عمر ریوابیلا | آصف فرخی
باقاعدہ قیمت
Rs.450.00
باقاعدہ قیمت
Rs.600.00
فروخت کی قیمت
Rs.450.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
ما تم ایک عورت کا
عمر ریوا بیلا ترجمہ: آصف فرخی
زخمی مثل خندہ قاتل ہے۔
اس کتاب کا دائرہ عمل لاطینی امریکہ کا ملک ارجنٹینا، جہاں حکومت نے اسی طرح کے فوجی آمریت کو فروغ دیا ہے جس نے ملک پر شکنجے گرفت کو مضبوط بنانے کے لیے افراد کو غائب کر دیا ہے۔ غائب ہو جانے والے ان بے نشان اور بے آسرا لوگوں کی پوری روداد کیسے معلوم ہو سکتی ہے؟ لیکن اس طویل اور اندوہ ناک کہانی کے اجزاء جو سامنے آئے ہیں، وہ قید اور بند، ظلم اور اذیت کے نت نئے سہتے سہتے موت کی تفصیلات بتاتے ہیں۔ یہ ناول ساتھ ہی ساتھ کی بھی موجود ہیں۔
عمر ریو ابیلا (عمر روابیلا)
ارجنٹی میں پیدا ہوئے لیکن کافی مقدار میں نیو یارک میں ادیب اور صحافیوں سے کام کر رہے ہیں۔ وہ انسانی حقوق کے زبردست موید۔ ان کے متعدد افسانے اور مضامین لاطینی امریکہ میں شائع ہو رہے ہیں۔ ان کی بہت سی تحریر میں انگریزی میں بھی ترجمہ ہوا۔ ناولوں کے علاوہ انہوں نے ہیوی ویٹ جوزے تو سوانح بھی لکھا ہے۔ موجودہ ناول کا انتساب بھی تو ریج کے نام کیا گیا۔ یہ ناول پہلی بار ۱۹۸۶ ء میں شائع ہوا اور انگریزی ترجمہ پال ریورا کے اشتراک سے مصنف نے خود کیا ہے۔ اس ناول کو چھپنے کے فورا بعد ہی بہت پسند کیا گیا۔ مشہور امریکی ناول نگار نارمن میلر نے اسے غیر معمولی ادب پارہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ناول انسانی وقار پر زور کی یورش اور اذیت بیان کرنے کی بات کا مطالعہ کرتا ہے۔ ناول نگار بشلڈبرگ نے اسے صحیح معنوں میں "شاکر دینے والی کتاب تسلیم کرتے ہوئے مشکل سے کہا کہ اسے پڑھا جائے۔ کرسچ سائنسیٹر نے اس پر تبصرہ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اس کتاب کو مان جھیل جانا، یہ شرم کی بات ہے۔ باہمی مشق کی، ان حکومتوں کے لیے احکام جاری ہوتے ہیں اور اُن معاشروں کو بھی جو اسے برداشت کر لیتے ہیں۔
کیا اس آخری فقرے کی زد میں ہم اور آپ نہیں ہیں!
( آصف فرخی )
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں