مزہب | علامہ نیاز فتح پوری مذہب
مزہب | علامہ نیاز فتح پوری مذہب
باقاعدہ قیمت
Rs.280.00
باقاعدہ قیمت
Rs.400.00
فروخت کی قیمت
Rs.280.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
مذہب
”ہرچہ بنیند بہ عنوان تماشا بنیند“
اور تم میں اگر کوئی فرق ہے تو یہ
”بہ من شراب و بہ زہانہ مژدئہ تسنیم“
کی تقسیم پر قانع نظر آتا ہوں اور وہ غریب اس سے بھی لطف اندوز ہوں۔
میرا اس مقالہ کا مقصود صرف یہ ہے کہ میں خود اس کی صراحت کرتا ہوں کہ عبدالماجد صاحب کی بتائی ہوئی یاجوجی قوت کیا ہے اور اس کا سراغ ہمیں کس جگہ مل سکتا ہے۔
اس سلسلے میں سب سے پہلے مذہب کے فلسفہ اور ارتقاء پر بات چیت ہوگی، پھر مذہب سے بغاوت اسباب کے سامنے لاﺅں گا اور اخیر میں یہ بتاﺅں گا کہ مذاہب کا مستقبل کیا ہے اور اگر کوئی مذہب اب زندہ رہ سکتا ہے تو؟
علامہ نیاز فتح پوری
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں