مشال کوفہ، تقت عاص کا فالصفا | خرم شہزاد مشل فوکو | طاقت اساس فلسفہ | خرم شہزاد
مشال کوفہ، تقت عاص کا فالصفا | خرم شہزاد مشل فوکو | طاقت اساس فلسفہ | خرم شہزاد
باقاعدہ قیمت
Rs.600.00
باقاعدہ قیمت
Rs.800.00
فروخت کی قیمت
Rs.600.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
مشل فوکو نے 'دیوانگی'، 'جرم اور 'یات' جیسے اہم مظاہر کی جنس سے کوئی تعلق نہیں کیا تھا بلکہ اس کا مقصد تھا کہ فرد کے اُس وجود کو تحفظ فراہم کیا جائے جو سماجی تشکیلات کی زد پر ہے۔ کیوں کہ ساجی تشکیلات تو بدلتی ہیں۔ ان کا دارو مدار طاقت کے ساتھ ہوتا ہے۔ آپ وہ زندگیاں جو تاریک راہوں میں خاموشی کی نذر ہو (کسی ) اُن کا مداوا ممکن ہے۔ کم از کم اتنا تو ہو کہ خاموش ہو جانے کی خاموشی کو مفہوم ملتا ہے۔ لہذا یہ بات بھی غنیمت بن جاتی ہے کہ فلسفیانہ اقلیم میں تاریک راستوں کو روشن کر دیا جائے کہ سماجی تشکیلات اور اُن کے پس منظر میں کارفرما طاقت کے رشتے واضح ہو جائیں۔ اس کے علاوہ یہاں موضوع والے تجزیوں کا مقصد یہ ہے کہ یہ دکھانا ہے کہ تاریخ کو ارتقائی عمل کے طور پر لے لیا جاتا ہے۔ یعنی تسلیم کر لیا جاتا ہے کہ انسان نے محبت کی ترقی کی ہے۔ گویا پہلے انسانوں کو زنجیروں میں جکڑا جاتا تھا تو آج زنجیریں کٹ چکیں۔ تاہم فونے دور جدید سے آزادی کی ماہیت پر توجہ دلائی۔ یہ بتاتا ہے کہ زنجیر اور سلاخوں سے بدتر وہ عذاب مختلف سوچ رکھنے والے افراد کو کسی صورت میں اور خاموشی سے جھیلنا پڑتا ہے۔
_____________________________________________
خرم شہزاد نو جوان نقاد، مترجم اور افسانہ نگار ہیں لیکن ان کی بنیادی شناخت ایک نقاد کی ہے۔ مابعد جدید تنقیدی تھیوری ان کی پسند کا موضوع۔ وہ ان موضوعات کے بنیادی ماخذات تک رسائی۔ اُن کا پی ایچ ڈی کا مقالہ ژاک دریدا کا تحریری اساس فلسفہ تھا جو ہندوستان اور پاکستان سے کتابی صورت میں شائع ہو گا۔ دریدا کے ایک طویل مضمون کا ترجمہ انسانی علوم کے کلام میں ساخت، نشان اور کھیل کے عنوان سے۔ خرم شہزاد آج کل خدمات سر انجام دے رہے ہیں گورنمنٹ جویٹ کالج قادر پورال (ملتان)
مشل فوکو
طاقت اساس فلسفہ
صفحات 152
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں