سائینس اور مذہب کا دائرہ کار
سائنس کا علم عمومی طور پر طریقہ کار اور عمل سے متعلق ہے مثلاً کائنات کیسی بنی، زلزلے کیسے ہیں جبکہ
مذہب کا علم اور معنی سے متعلق ہے مثلاً کاینات، انسان کا مقصد، زندگی کا مقصد اور معانی، انسان کا اخلاقی وجود وغیرہ۔
انسان حقیقت میں ایک کلی وجود۔ صرف ایک عقلی وجود نہیں ہے بلکہ ایک وجدانی، جذباتی کیفیت کا نام، تاریخی شعور، پسند نا پسند کا معیار، اخلاقی اور جمالیاتی حس بھی۔ مسلہ تب بنتا ہے جب انسان یا انسانی تاریخ کے دور میں ایک فیکلٹی اتنا بڑھ جائے کہ انسان کا صرف اثر ہو یا باقی فیکلٹی نظر سے اوجھل ہو جائے اور اس پر اظہار خیال کیا جائے۔ مطلب یہ ہے کہ سائنسی دماغی اور مذہبی شعور آپ کے ساتھ نہیں بلکہ اس کے ساتھ چلتے ہیں لیکن یہ شرط ہے کہ ہماری پوزیشن ہو، انگلنگ یا اپروچ درست اور متفق ہو۔