میرا بائی | ریاض اختر | میرا بائی | محبت اور مزاحمت کی شاعرہ
میرا بائی | ریاض اختر | میرا بائی | محبت اور مزاحمت کی شاعرہ
زیر نظر مختصر کتاب میرا بائی کی داستان حیات ہے جو کرشن سے پریم کی آنچ میں دھیرے دھیرے سلگتی ہوئی ایک لافانی شخصیت بن گئی۔ ایک ہندوستانی محقق نے میرا اور تقریبا سات سال قبل مسیح کی یونانی شاعرہ سیفو کا مقابلہ کرتے ہوئے لکھا ہے :
میری بڑی شاعرہ ہندوستان کی سرزمین میں آج تک پیدا نہیں ہوئی ۔سارے عالم کی شاعرات میں دو ہستیاں اس جگہ پر ہیں جہاں کوئی شاعرہ نہیں پہنچ سکتا۔ ان میں سے ایک شاعرہ سات سو برس قبل مسیح کی سیفو اور دوسری سولہیز صعصوی ہندوستان کی میرا۔۔۔
یہاں یہ بات قابل غور ہے کہ میرا بائی کو کہتے ہیں کہ ادبیات میں ایک عظیم شاعر کہنے اور اس کے وجود کی حیات میں غیر واضح موڑ اور نشیب و فراز نمایاں ہیں۔ سوائے چند محققین کے سوالی مضمون نگاروں نے صرف رنگین بیانی اور مرصع نگاری سے کام نہیں لیا بلکہ تاریخی حق کو سہوا یا ارادہ مسنخ کرتے ہوئے میرا بائی کی زندگی کو انشا پردازی اور عقیدت کی بھولوں میں گم کر دیا۔
راقم نے اس کتاب میں ان تمام مغالطوں اور لفاظ سے قطع نظر سچائی اور حقیقت میں پہلی بار کوشش کی اور پاکستان میں غالباً کاوش اردو زبان میں پیش کیا ہے۔
( ادارہ )
آئی ایس بی این 9786273001647
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں