نثری نظم نثری نظم (اصول کی حمایت اور روایت) |
نثری نظم نثری نظم (اصول کی حمایت اور روایت) |
باقاعدہ قیمت
Rs.1,000.00
باقاعدہ قیمت
Rs.1,500.00
فروخت کی قیمت
Rs.1,000.00
یونٹ کی قیمت
/
فی
نام کتاب | نثری نظم (اصول حمایت اختلاف اور روایت)
تحقیق و تربیت | اویس سجاد
صفحات / 608
زکرین مجلس ادب کے جنرل سیکرٹری جناب اویس سجاد کی پہلی کتاب بعنوان نثری نظم (اصول، حمایت، اختلاف اور روایت) چھپ کے منظر عام پر۔ اس کتاب میں اویس نے نثری نظم کی حمایت اور اختلاف میں مضامین کو اکٹھا کر کے نثری نظم کی شعریات ترتیب دی ہیں۔ امید ہے یہ کتاب نثری نظم کے مباحثے میں اہم کردار ادا کرے گی _ صدر زکرین مجلس اور پوری کی طرف سے اویس سجاد کو بہت مبارکباد _ جو کتاب خریدنا چاہتے ہیں وہ فکشن لاہور ہاؤس رعائتی قیمت پر حاصل کرتے ہیں _
شیئر کریں۔
10-Days Buyer Protection
مکمل تفصیلات دیکھیں