مصنوعات کی معلومات پر جائیں
1 کی 1

Nazmon ky Darmiyan نظموں کے درمیان

Nazmon ky Darmiyan نظموں کے درمیان

باقاعدہ قیمت Rs.500.00
باقاعدہ قیمت Rs.800.00 فروخت کی قیمت Rs.500.00
فروخت بک گیا۔
چیک آؤٹ پر شپنگ کا حساب لگایا جاتا ہے۔
نظموں کے درمیان
جدید اردو اور سرائیکی نظم کا تقابلی مطالعہ
مصنف | محبوب تابش
عزیزِ مَن محبوب تابش علم و ادب سے گہری وابستگی پسند ہیں ۔ وہ اردو اور سرائیکی، دونوں زبانوں کے شاعر، ادیب، نقاد، محقق اور مترجم ہیں۔ کتاب سے ان کا عشق مثال ہے۔ ان کے پاس ایک شاندار لائبریری ہے جس میں بہت اعلیٰ کتابیں موجود ہیں۔ وہ مسلم کالج ملتان میں اردو ادب کے استاد ہیں اور بہاء زکریا یونیورسٹی سے پی ایچ ڈی کر رہے ہیں۔ " نظموں کے درمیان " ان کا اہم فل مقالہ ۔ اس میں اردو اور سرائیکی شعراء کا تقابلی مطالعہ پیش کیا گیا۔ اردو شاعروں میں مجید امجد اور ثروت حسین جب کہ سرائیکی شاعروں رفعت عباس اور اشو لال شامل ہیں۔ یہ مقالہ 312 صفحات پر مشتمل ہے اور یہ منفرد تحقیقی کام ہے۔ اس میں اردو اور میں قائم ہوتا ہے سرائی محبت کا نظر آتا ہے۔
منور آکاش میں بھی کمال کر دیا ۔ اس کتاب میں ان کی خوب صورت تحریر " محبوب تابش ، شامل کتابوں کا تجربہ اور جدید نظم " شامل ہے۔ اس تحریر میں محبوب تابش کی تصویر آتی ہے۔ واقعی محبوب تابش ایسا ہی ہے۔ محبت کرنے والا اور سچ بولنے والا۔
بہت شکریہ محبوب تابش صاحب، مبارک ہو۔ آپ کی ترقی اور کامرانی کے لیے ڈھیروں دعائیں۔ سلامت رہنا۔

10-Days Buyer Protection

مکمل تفصیلات دیکھیں